دلھن کی طرح سجی سجائی خودکش بمبار

 

 

شدت پسند گروہ بوکوحرام نے تاریخ میں سب سے زیادہ خواتین خودکش حملہ آور استعمال کی ہیں۔ یہ 13 سالہ فلماتا کی کہانی ہے جنھیں زبردستی ایک بار نہیں دو مرتبہ خودکش جیکٹ پہننے پر مجبور کیا گیا مگر وہ پھر بھی بچ نکلیں۔